پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

تباہ کیئے گئے روسی طیارے کا پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
A pilot of a Mi-28N helicopter from the Berkuty (Golden Eagles) display team walks away after a hard touchdown during the "Aviadarts" military aviation competition at the Dubrovichi range near Ryazan, Russia, August 2, 2015. The aircraft started dipping down due to back propeller failure and crashed, killing one of two pilots, according to a Reuters photographer and official representatives of the competition. The aviation contest is part of the International Army Games, which are held in Russia from the 1st till the 15th of August with participants from 17 countries, according to organizers. REUTERS/Maxim Shemetov TPX IMAGES OF THE DAY
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(آن لائن)ترک فضائیہ کی طرف سے تباہ کیئے گئے روسی طیارے کا پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شام میں مسلح سرگرمیوں میں ملوث فری سیرین آرمی آلائنس کے قانونی مشیر اسامہ ابو زید نے بتایا ہے کہ ان کو ملنے والی اطلاع کے مطابق تباہ کیے گئے روسی جنگی طیارے کا ایک پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہے۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے اِس کی وضاحت نہیں کی کہ روسی پائلٹ کو کس باغی گروپ نے اپنے قبضے میں لیا ہے۔یادرہے کہ ترکی فضائیہ کے ایف سولہ طیاروں نے جس روسی ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا تھا، اس کا ملبہ ترکمان کی پہاڑیوں پر گرا ہے۔ اِس کے دو پائلٹوں نے پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اِن پہاڑیوں پر القاعدہ سے وابستگی رکھنے والا گروپ النصرہ فرنٹ کنٹرول رکھتا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…