ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ ہنگامی اجلاس فوری طورپر طلب کرلیاگیا، اعلامیہ ایم کیوایم
کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کا مشترکہ ہنگامی اجلاس فوری طور پر طلب کرلیاگیا ہے ۔ اجلاس میں کراچی میں ایم کیوایم کے انتخابی دفاتر پر رینجرز کے اندھادھند چھاپوں ، رینجرزاور سادہ لباس میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں بلدیاتی انتخابات میں نامزد حق پرست… Continue 23reading ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ ہنگامی اجلاس فوری طورپر طلب کرلیاگیا، اعلامیہ ایم کیوایم