جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب ملک سے شادی کرتے وقت ایک دوسرے کو ملک کے تعلقات کے بارے میں نہیں سوچا تھا, ثانیہ مرزا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک) ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے شادی کرتے وقت ایک دوسرے کو ملک کے تعلقات کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کی شادی ایک دوسرے سے محبت ہونے کے باعث ہوئی تھی۔ شعیب ملک اور انہوں نے شادی کرتے وقت ایک دوسرے کو ملک کے تعلقات کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔ اگر شعیب ملک کا تعلق کسی ٹمبکٹو نامی ملک سے بھی ہوتا تو تب بھی وہ ان سے شادی کرتیں کیونکہ انہیں شعیب سے محبت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…