ایک دن ایسا ضرور آتا ہے جب آپ کے جھوٹ آپ ہی کو نگل جاتے ہیں، پرویز رشید کا شہزاد اکبر کے استعفے پر طنز
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے شہزاد اکبرکے استعفے پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن ایسا ضرور آتا ہے جب آپ کے جھوٹ آپ ہی کو نگل جاتے ہیں۔شہزاد اکبرکی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ کے عہدے سے مستعفی ہونے… Continue 23reading ایک دن ایسا ضرور آتا ہے جب آپ کے جھوٹ آپ ہی کو نگل جاتے ہیں، پرویز رشید کا شہزاد اکبر کے استعفے پر طنز