پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

بختاور کے بیٹے کی بینظیر کو انہماک سے دیکھنے کی تصویر وائرل

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے نواسے اور بختاور بھٹو زرداری کے بیٹے میر حاکم کی مرحوم نانی کو انہماک سے دیکھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بختاور بھٹو نے کچھ دیر قبل مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی

جس میں میر حاکم کو کمرے میں آویزاں بینظیر بھٹو کے پورٹریٹ کو انہماک سے دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں میر حاکم کسی خاتون کی گود میں بینظیر کو محبت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں۔بختاور نے شیئر کی گئی تصویر کے ٹوئٹ میں تاریخ درج کرتے ہوئے بتایا کہ لی گئی تصویر 21 جنوری 2022 کی ہے۔دوسری جانب زیر نظر تصویر کو بختاور بھٹو کے صاحبزادے میر حاکم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا گیا۔میر حاکم کی پوسٹ کے کیپشن میں درج تھا کہ ‘یہ اْن کی پسندیدہ تصویر ہے،میرحاکم کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے خاصی پسند کی جا رہی ہے، تصویر کو بختاور کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے بھی پسند کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…