ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نصرت غنی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے ہٹانے کا معاملہ برطانیہ کی حکمران جماعت کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

لندن (این این آئی) برطانیہ کی حکمران جماعت کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کو ٹرانسپورٹ کی وزارت سے ہٹانے کے معاملے پر برطانیہ کے نائب وزیر اعظم کا موقف سامنے آگیا۔نائب وزیراعظم ڈومینک راب نے کہاہے کہ نصرت غنی اب بھی تحقیقات کے لیے باضابطہ شکایت کرسکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان بورس جانسن نے کہا کہ الزام سامنے آنے پر بورس جانسن نے جولائی 2020 میں نصرت غنی سے ملاقات کی

تھی، انہوں نے نصرت غنی کو خط لکھ کر باضابطہ شکایت درج کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا۔نصرت غنی کا دعوی گزشتہ روز سامنے آیا تھا کہ انہیں مسلمان ہونے کے باعث وزارت سے ہٹایا گیا تھا۔اس حوالے سے ترجمان بورس جانسن نے کہا کہ کنزر ویٹیو پارٹی کسی بھی قسم کا تعصب یا امتیاز برداشت نہیں کرتی۔49 سالہ نصرت غنی کو فروری 2020 میں کابینہ کی ردوبدل کے دوران ٹرانسپورٹ منسٹر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…