کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے ٹیم پاکستان کے 3 کرکٹرز کو ’اینکریڈیبل 3‘ کہہ دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اینکریڈیبل 3 کا نام دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیائے کرکٹ اآپ کی وجہ سے قابلِ دید اور مالا مال ہوگئی ہے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ کرکٹ کے مداحوں کے لیے بھی یہ کافی فخر کا لمحہ ہے، آپ کی بدولت فینز نے ایک نئی شروعات دیکھی۔
رمیز راجا نے ٹیم پاکستان کے 3 کرکٹرز کو ’اینکریڈیبل 3‘ کہہ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































