پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

جس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو وہ شہباز شریف کو یاد کرے گا ،مریم اورنگزیب

datetime 23  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو وہ شہباز شریف کو یاد کرے گا ، عمران خان

نے عوام سے گفتگو نہیں بلکہ نوکری میں توسیع کی درخواست تھی ، ایک ہارے ہوئے، مایوس، نالائق اور چور ثابت ہوجانے والے شخص کے جذبات کا اظہار تھا ۔ وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردِ عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا عمران صاحب گھبرانے کا نہیں، اب گھر جانے کا وقت ہے ۔چار سال میں عوام کے لئے کچھ کیا ہوتا تو نوازشریف، شہبازشریف نہ کرنا پڑتا۔نوازشریف مسکراتا رہے گا، عمران صاحب روتے رہیں گے ۔نوازشریف، شہبازشریف نے قوم کی دعائیں لیں، عمران صاحب نے بددعائیں لیں۔روئیں، چیخیں، پٹیں جو مرضی کہیں، عمران صاحب گھر جانے کا وقت ہو گیا ہے ۔عمران صاحب بہت نوازشریف، شہبازشریف ہوگیا، اب گھر جائیں۔عمران صاحب ڈیڑھ گھنٹہ تقریر کریں یا ڈیڑھ منٹ، صرف نوازشریف، شہبازشریف۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…