پشاور میں روبوٹک نمائش ، طلبا کے تیار روبوٹ دیکھ کر شرکاء داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
پشاور (این این آئی)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے حیات آباد کیمپس میں روبوٹک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکولوں اور دینی مدارس کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں 2 روزہ روبوٹک مقابلے اور نمائش نیشنل روبو ٹک 2022 کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے اسکولوں… Continue 23reading پشاور میں روبوٹک نمائش ، طلبا کے تیار روبوٹ دیکھ کر شرکاء داد دیئے بغیر نہ رہ سکے