اسلام آباد (این این آئی)وفاقی نظامت تعلیمات نے این سی او سی کی ہدایات پر عمل شروع کر تے ہوئے ساتویں کلاسز تک کے وفاقی تعلیمی سرگرمیاں بھی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق 12 سال سے کم عمر سٹوڈنٹس کی 50 فیصد حاضری بلائیں،12 سال سے زائد عمر کے سٹوڈنٹس کی مکمل حاضری ہوگی، ویکسینیشن کا عمل مکمل کیا جائے۔وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق 12 سال کے زائد سٹوڈنٹس کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے،وفاقی نظامت تعلیمات کے حکام کورونا ایس او پیز کی چیکنگ کریں گے۔
پرائمری سے ساتویں کلاسز تک تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































