منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

میاں نواز شریف موبائل کی ہری بتی کو گرین سگنل سمجھ بیٹھے ہیں،علی زیدی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

میاں نواز شریف موبائل کی ہری بتی کو گرین سگنل سمجھ بیٹھے ہیں،علی زیدی

جیکب آباد(این این آئی)وفاقی وزیر بحری اموراور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف موبائل کی ہر ی بتی کو گرین سگنل سمجھ بیٹھے ہیں،ملک میں صدارتی نظام کی باتیں بلی کے خواب میں چھیچھڑے ہیں،سندھ حکومت سرکاری پیسہ کھاکر اینٹی اسٹیٹ سیاست کررہی ہے اٹھارویں… Continue 23reading میاں نواز شریف موبائل کی ہری بتی کو گرین سگنل سمجھ بیٹھے ہیں،علی زیدی

کورونا کی نئی پابندیوں کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  جنوری‬‮  2022

کورونا کی نئی پابندیوں کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (این این آئی)کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی اوسی) کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگا۔این سی او سی کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اور جعلی نوٹیفکیشن وائرل ہو نے لگا… Continue 23reading کورونا کی نئی پابندیوں کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد میں ملزمان کا گھر میں گھس کر نہتی عورت پر تشدد، گھسیٹتے ہوئے گالیاں دیتے رہے، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 22  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد میں ملزمان کا گھر میں گھس کر نہتی عورت پر تشدد، گھسیٹتے ہوئے گالیاں دیتے رہے، انتہائی شرمناک واقعہ

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں ملزمان نے گھر میں گھس کر نہتی عورت کو مارا پیٹا اور گھسیٹتے ہوئے گالیاں دیتے رہے۔تفتیشی ظہیر احمد اے ایس آئی ملزمان کے ساتھ مل گیا۔ پولیس نے اصل دفعات کے تحت مقدمہ درج نہ کیا ہے۔ملزمان تاحال فرار ہیں۔ مدعی مقدمہ کی آئی جی محمد… Continue 23reading اسلام آباد میں ملزمان کا گھر میں گھس کر نہتی عورت پر تشدد، گھسیٹتے ہوئے گالیاں دیتے رہے، انتہائی شرمناک واقعہ

ریکوڈک کے ذخائر دنیا میں سونے اور تانبے کے پانچویں بڑے ذخائر ہیں ،حافظ حسین احمد نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

ریکوڈک کے ذخائر دنیا میں سونے اور تانبے کے پانچویں بڑے ذخائر ہیں ،حافظ حسین احمد نے بڑا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ( این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ’’ریکوڈک‘‘ کی آمدنی کا51% فیصد حصہ صرف صوبہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے جبکہ باقی ماندہ 49% فیصد کو وفاق اور ٹیتھیان کمپنی کو دیا جاسکتاہے ۔ وہ ہفتہ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع… Continue 23reading ریکوڈک کے ذخائر دنیا میں سونے اور تانبے کے پانچویں بڑے ذخائر ہیں ،حافظ حسین احمد نے بڑا مطالبہ کر دیا

عمران خان کو اپنا نام تبدیل کرکے بنارسی ٹھگ رکھ لینا چاہیے ، عظمیٰ بخاری

datetime 22  جنوری‬‮  2022

عمران خان کو اپنا نام تبدیل کرکے بنارسی ٹھگ رکھ لینا چاہیے ، عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ قوم چار سالوں سے عمران نیازی اور عثمان بزدار کے فوٹو سیشن ہی دیکھ رہی ہے ،عمران خان کو اپنا نام تبدیل کرکے بنارسی ٹھگ رکھ لینا چاہیے ،عمران حکومت وہ وائرس ہے جو ملک اور معیشت کو لگ… Continue 23reading عمران خان کو اپنا نام تبدیل کرکے بنارسی ٹھگ رکھ لینا چاہیے ، عظمیٰ بخاری

افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی فٹبالر نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی فٹبالر نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئی

کوپن ہیگن (آن لائن) والد کے قتل کے بعد 2000 میں افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 33 سالہ نادیہ ندیم نے ڈاکٹری مکمل ہونے کے بعد ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آخر کار میں ڈاکٹر بن گئی ہوں، میں نے یہ کر دکھایا۔… Continue 23reading افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی فٹبالر نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئی

امر یکی صدر بائیڈن نے امریکہ کو غلط راہ پر گامزن کر دیا، سروے میں انکشاف

datetime 22  جنوری‬‮  2022

امر یکی صدر بائیڈن نے امریکہ کو غلط راہ پر گامزن کر دیا، سروے میں انکشاف

نیو یا رک (آن لائن) رشیا ٹوڈے کی ویب سائٹ نے امریکہ میں جوبائیڈن کی صدارتی مدت کا پہلا سال مکمل ہونے پر کروائے گئے ایک سروے کے نتائج شائع کئیہیں۔ عا لمی میڈیا نے بتا یا کہ اس سروے کے مطابق دوتہائی سے زائد امریکی رائے دہندگان یہ سمجھتے ہیں کہ بائیڈن نے امریکہ… Continue 23reading امر یکی صدر بائیڈن نے امریکہ کو غلط راہ پر گامزن کر دیا، سروے میں انکشاف

جج کو اللہ تعالی اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

جج کو اللہ تعالی اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسی

لاہور( این این آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ ہمارے نظام میں فیصلے بہت دیر سے ہوتے ہیں، عوام کوشکایت ہے فیصلے برسوں بعد ہوتے ہیں،جتنے قانون بنتے ہیں وہ انگریزی زبان میں بنتے ہیں، سمجھ نہیں آتا وہی قانون اردو میں کیوں شائع نہیں ہوسکتا۔مجھے کہا گیا… Continue 23reading جج کو اللہ تعالی اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسی

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم

datetime 22  جنوری‬‮  2022

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کو فوری انسانی ریلیف فراہم کرے،جنہیں شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے لئے یہ فوری نوعیت کا معاملہ ہے اور اقوام متحدہ کے متفقہ… Continue 23reading عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم