جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

امر یکی صدر بائیڈن نے امریکہ کو غلط راہ پر گامزن کر دیا، سروے میں انکشاف

datetime 22  جنوری‬‮  2022 |

نیو یا رک (آن لائن) رشیا ٹوڈے کی ویب سائٹ نے امریکہ میں جوبائیڈن کی صدارتی مدت کا پہلا سال مکمل ہونے پر کروائے گئے ایک سروے کے نتائج شائع کئیہیں۔ عا لمی میڈیا

نے بتا یا کہ اس سروے کے مطابق دوتہائی سے زائد امریکی رائے دہندگان یہ سمجھتے ہیں کہ بائیڈن نے امریکہ کو غلط راہ پر گامزن کیا ہے۔ چالیس فیصد جواب دہندگان نے بائیڈن کی کارکردگی کو ‘ایف’ گریڈ دیا ہے۔سروے میں شریک تقریباً 68 فیصد جواب دہندگان کا خیال تھا کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، جبکہ 32 فیصد نے کہا کہ امریکہ صحیح راستے پر گامزن ہے۔ مارننگ کنسلٹ اینڈ پولیٹیکو کی طرف سے ہفتے کے آخر میں کرائے گئے اس پول میں 2005 رجسٹرڈ ووٹرز کا سروے کیا گیا۔حالیہ مہینوں میں امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ویکسینز کی دستیابی کے باوجود اومی کرون امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔بائیڈن کی مقبولیت میں کمی کی وجہ ان کی اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکامی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…