منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج کی طاقت میں اضافہ، دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین فوج بن گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

پاک فوج کی طاقت میں اضافہ، دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین فوج بن گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی کی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا، گلوبل فائر پاور انڈیکس نے نئی درجہ بندی جاری کی ہے جس میں پاکستان آرمی کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور اب اس کی مسلح افواج دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین افواج بن گئی ہیں۔2022ء کی درجہ بند ی میں… Continue 23reading پاک فوج کی طاقت میں اضافہ، دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین فوج بن گئی

لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش،راولپنڈی میں رین ایمر جنسی جاری، برفباری کا سلسلہ بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش،راولپنڈی میں رین ایمر جنسی جاری، برفباری کا سلسلہ بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا

لاہور/راولپنڈی(این این آئی)بارشوں کے نئے اسپیل کے باعث اہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کہیں رم جھم… Continue 23reading لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش،راولپنڈی میں رین ایمر جنسی جاری، برفباری کا سلسلہ بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا

پی ٹی آئی قیادت کے خلاف الزامات لگانے پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم

datetime 22  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی قیادت کے خلاف الزامات لگانے پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق احمد جواد کی پارٹی رکنیت قیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات پر ختم کی گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کی قائم کمیٹی نظم و احتساب نے احمد… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کے خلاف الزامات لگانے پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم

پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، وہاب ریاض

datetime 22  جنوری‬‮  2022

پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، وہاب ریاض

لاہور (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، اچھی کارکردگی سے سلیکشن کمیٹی کی توجہ حاصل کرنا چاہوں گا، میرا کسی نوجوان بولر سے مقابلہ نہیں بلکہ میرا مقابلہ خود سے ہے۔کپتان پشاور زلمی وہاب ریاض نے آن لائن پریس… Continue 23reading پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، وہاب ریاض

سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار

datetime 22  جنوری‬‮  2022

سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار

لاہور(این این آئی)متحدہ قومی مومنٹ کے سابق سینیٹر میاں عتیق کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا،سابق سینیٹر کے خلاف تھانہ گنجمنڈی راولپنڈی میں مقدمہ درج ہے جس میں ان کے خلاف جعلی پراپرٹی دستاویزات دینے کا الزام ہے۔نجی ٹی وی نے ترجمان راولپنڈی پولیس کے حوالے سے بتایاہے کہ میاں عتیق اور دیگر کے… Continue 23reading سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں جاری کھاتے کا خسارہ 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا جو کہ جی ڈی پی کے 5.7 فیصد کے برابر ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی تا دسمبر 2021 میں جاری کھاتے کو 9 ارب 9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے خسارے کا سامنا کرنا… Continue 23reading کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا

بے نظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنر پنجاب چوہدری سرور کا دعویٰ

datetime 22  جنوری‬‮  2022

بے نظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنر پنجاب چوہدری سرور کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے تین وزیراعظم میں نے بنوائے، بینظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا۔پاکستان میں نظام ناکام نہیں ہوا لوگ ناکام ہوئے ہیں، میرے خیال میں آرمی چیف کی توسیع لینے کی خواہش نہیں ہے، جی ایس پی… Continue 23reading بے نظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنر پنجاب چوہدری سرور کا دعویٰ

باکسنگ کے میدان سے پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،بحیرہ عرب چیمپئن شپ بیلٹ ٹائٹل پاکستان نے اپنے نام کر لیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

باکسنگ کے میدان سے پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،بحیرہ عرب چیمپئن شپ بیلٹ ٹائٹل پاکستان نے اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (آن لائن)باکسنگ کے میدان سے پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،بحیرہ عرب چیمپئن شپ بیلٹ ٹائٹل فائٹ پاکستان کے مظفر خان نے اپنے نام کر لیا۔افغان حریف ناک آوٹ۔ فائٹ کیمہمان خصوصی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ تھے جبکہ ورلڈ باکسنگ کونسل مڈ ل ایسٹ چیمپین عثمان وزیر بھی پاکستانی باکسر کو سپورٹ کرنے… Continue 23reading باکسنگ کے میدان سے پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،بحیرہ عرب چیمپئن شپ بیلٹ ٹائٹل پاکستان نے اپنے نام کر لیا

سوزوکی اور ٹویوٹا کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

datetime 22  جنوری‬‮  2022

سوزوکی اور ٹویوٹا کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی)منی بجٹ میں مقامی طور پر اسمبل گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد پہلے پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا اور اب ہنڈا نے بھی قیمتیں بڑھا دی ہیں، ہنڈا کمپنی کی جانب سے ہنڈا سٹی 1.2کی قیمت نہیں… Continue 23reading سوزوکی اور ٹویوٹا کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں