یورپی ایئر ایجنسی کا پاکستان سے پابندیاں اٹھانے سے انکار
اسلام آباد(آن لائن) یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی اکاؤ آڈٹ سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے پاکستان پر سے یورپی روٹ کی پابندیاں ختم کرنے سے صاف انکار کر دیا۔پاکستان سول ایوی ایشن کا آڈٹ یا خود یا کسی تیسرے ملک سے کرائے گی، ایاسا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے پی آئی اے کی جانب سے لکھے… Continue 23reading یورپی ایئر ایجنسی کا پاکستان سے پابندیاں اٹھانے سے انکار