عمران خان نے لانگ مارچ سے گھبرا کر علی زیدی کو بدزبانی کا ٹاسک دے کر آزاد چھوڑدیا، عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ سے گھبرا کر علی زیدی کو بدزبانی کا ٹاسک دے کر آزاد چھوڑدیا، عمران خان صاحب علی زیدی جیسوں سے بات نہیں بنے گی، لانگ مارچ ہوکر رہے گا۔اپنے رد عمل میں… Continue 23reading عمران خان نے لانگ مارچ سے گھبرا کر علی زیدی کو بدزبانی کا ٹاسک دے کر آزاد چھوڑدیا، عبدالقادر پٹیل