ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈکیتی کے کیس میں خاتون سے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا افسوسناک انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں 5 ماہ پہلے ہونے والی ڈکیتی کے کیس میں خاتون سے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ 5 ماہ پہلے پیش آیا، ڈاکوؤں نیتفتیش میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کروایا تھا، 7رکنی ڈاکو

گینگ مختلف وارداتوں میں ملوث تھا۔متاثرہ فیملی نے کہا کہ ڈاکوؤں نے خاتون کو شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس کو ڈکیتی اور زیادتی سے متعلق بتایا تھا۔ متاثرہ فیملی کا کہنا ہے کہ پولیس نے میڈیکل کروایا نہ زیادتی کی دفعہ لگائی۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس نے زیادتی کی دفعات شامل نہیں کی، 5ماہ سے خوار ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…