جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

شاہ محمود نے بھی مہنگائی کو حکومت کیلئے چیلنج قرار دے دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

شاہ محمود نے بھی مہنگائی کو حکومت کیلئے چیلنج قرار دے دیا

اسلام آبا(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن موجودہ حکومت کے لئے چیلنج نہیں ہے۔ ہمیں ان سے کوئی گھبراہٹ نہیں ہے ہم اپوزیشن سے سیاسی انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔، ہمارا چیلنج مہنگائی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل… Continue 23reading شاہ محمود نے بھی مہنگائی کو حکومت کیلئے چیلنج قرار دے دیا

’’رواں سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے‘‘

datetime 21  جنوری‬‮  2022

’’رواں سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے‘‘

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رواں سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالر ز پاکستان بھجوائے۔ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان فلم ویک کے آغازپر خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے پاکستانی پاسپورٹ… Continue 23reading ’’رواں سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے‘‘

محکمہ تعلیم کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2022

محکمہ تعلیم کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 2 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے 12 گاڑیاں واپس کرنے کے لے چیف… Continue 23reading محکمہ تعلیم کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف

زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی

datetime 21  جنوری‬‮  2022

زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق 14جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 55کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی

شرمیلا فاروقی کی قانونی کارروائی، نادیہ خان بھی میدان میں آگئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2022

شرمیلا فاروقی کی قانونی کارروائی، نادیہ خان بھی میدان میں آگئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے والدہ سے سوالات کرنے پر نادیہ خان کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کروادی۔شرمیلا فاروقی کی قانونی کارروائی کے بعد بالآخر نادیہ خان خود بھی میدان میں آگئیں اور ایک تفصیلی ویڈیو جاری کی۔نادیہ خان نے اپنے… Continue 23reading شرمیلا فاروقی کی قانونی کارروائی، نادیہ خان بھی میدان میں آگئیں

جماعت اسلامی نے دھرنے دینے کا اعلان کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

جماعت اسلامی نے دھرنے دینے کا اعلان کردیا

کوئٹہ (آن لائن)امیر جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ حافظ نورعلی نے کہاکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق کے اس اعلان کے بعد کہ ملک بھر میں مہنگائی ، ،معیشت کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے خلاف اور حقوق کے حصول کیلئے 101 احتجاجی دھرنے دیں گے اس سلسلے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں… Continue 23reading جماعت اسلامی نے دھرنے دینے کا اعلان کردیا

شریف ڈکٹرائن ہے پہلے خریدو اور اگر نہ خرید سکو تو حملہ آور ہو جائو،رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نواز شریف تھا، شہزاد اکبر نے صدارتی نظام بارے بھی اہم بات کر دی

datetime 21  جنوری‬‮  2022

شریف ڈکٹرائن ہے پہلے خریدو اور اگر نہ خرید سکو تو حملہ آور ہو جائو،رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نواز شریف تھا، شہزاد اکبر نے صدارتی نظام بارے بھی اہم بات کر دی

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کوئی صدارتی نظام نہیں لا رہے تاہم نظام کی بہتری کے لیے مزید اصلاحات لا رہے ہیں،کسی ریفرنڈم سے صدارتی نظام نافذ نہیں ہو سکتا،آئین میں درج ہے ملک کس طرح چلے گا ،رانا شمیم کی… Continue 23reading شریف ڈکٹرائن ہے پہلے خریدو اور اگر نہ خرید سکو تو حملہ آور ہو جائو،رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نواز شریف تھا، شہزاد اکبر نے صدارتی نظام بارے بھی اہم بات کر دی

چھ سے زیادہ عالمی زبانوں میں مسجد حرام کی الیکٹرانک گائیڈ میپ سروس متعارف

datetime 21  جنوری‬‮  2022

چھ سے زیادہ عالمی زبانوں میں مسجد حرام کی الیکٹرانک گائیڈ میپ سروس متعارف

ریاض (این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے زیراہتمام انجینیرنگ پراجیکٹس اینڈ سٹڈیز ایجنسی مسجد حرام اور اس کے صحنوں اور سہولیات کے مقامی رہ نمائی کے نقشے دکھانے کے لیے انٹرایکٹو اسکرین گائیڈ سروس فراہم کی ہے۔ اس سروس کا مقصد مسجد حرام کے لیے رہ نمائی کے نظام کو ترقی دینا… Continue 23reading چھ سے زیادہ عالمی زبانوں میں مسجد حرام کی الیکٹرانک گائیڈ میپ سروس متعارف

زیادہ شرح والے تعلیمی اداروںکو کتنے روز کےلئے بند رکھا جائے گا ، اہم فیصلہ ہو گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

زیادہ شرح والے تعلیمی اداروںکو کتنے روز کےلئے بند رکھا جائے گا ، اہم فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی انسداد کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی این سی او سی… Continue 23reading زیادہ شرح والے تعلیمی اداروںکو کتنے روز کےلئے بند رکھا جائے گا ، اہم فیصلہ ہو گیا