عمران خان استعفیٰ دے کر خود کو پاکستانی عوام کے سامنے پیش کریں،انشا اللہ عمران نیازی مائنس ہوگا،حمزہ شہباز
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان استعفیٰ دیں اور خود کو پاکستانی عوام کے سامنے پیش کریں، تمام سیاسی جماعتوں سے بات کریں گے بلکہ عمران نیازی کے اتحادیوں سے بھی بات کریں گے ،عمران نیازی کے اتحادی حالات پر غور کریں،اب انشا… Continue 23reading عمران خان استعفیٰ دے کر خود کو پاکستانی عوام کے سامنے پیش کریں،انشا اللہ عمران نیازی مائنس ہوگا،حمزہ شہباز