بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

بیرون ممالک سے سالانہ 4لاکھ ہنرمندوں کی ضروت ، جرمن حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

بیرون ممالک سے سالانہ 4لاکھ ہنرمندوں کی ضروت ، جرمن حکومت نے بڑا اعلان کردیا

برلن(این این آئی)یورپی ملک جرمنی کو اپنے ملک کے مختلف شعبوں میں کام کرنے کے لیے سالانہ 4 لاکھ غیر ملکی باصلاحیت ہنرمندوں کی ضرورت ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن میں کم ہوتی تازہ دم ورک فورس اور زیادہ ریٹائرمنٹ کی شرح نے ملک میں ہنرمندوں کی کمی پیدا کردی ہے جس سے نبرد آزما ہونے… Continue 23reading بیرون ممالک سے سالانہ 4لاکھ ہنرمندوں کی ضروت ، جرمن حکومت نے بڑا اعلان کردیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

نیو یارک (این این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے شادی کے محض 13 ماہ بعد چھٹے شوہر سے بھی طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پامیلا اینڈرسن اور ان کے چھٹے شوہر ڈین ہے ہرسٹ میں ایک یہ بات مشترکہ تھی کہ دونوں کا تعلق کینیڈا کے… Continue 23reading معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

بابر اعظم ہمارے ارطغرل ہم ان کے سپاہی ہیں ، شاہین شاہ آفریدی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

بابر اعظم ہمارے ارطغرل ہم ان کے سپاہی ہیں ، شاہین شاہ آفریدی

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو سپہ سالار ارطغرل قرار دے دیا۔شاہین شاہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں اور وکٹ کیپر، بیٹر رضوان ہمیشہ انہیں کہتے ہیں کہ آپ بتائیں ہمیں کیا کرنا ہے کیونکہ وہ ہمارے ارطغرل ہیں اور ہم ان کے سپاہی… Continue 23reading بابر اعظم ہمارے ارطغرل ہم ان کے سپاہی ہیں ، شاہین شاہ آفریدی

کرونا سے متعلق ہزاروں بھارتی شہریوں کا ڈیٹا آن لائن لیک ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

کرونا سے متعلق ہزاروں بھارتی شہریوں کا ڈیٹا آن لائن لیک ہو گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت اپنے شہریوں کے کرونا ڈیٹا کی حفاظت بھی نہ کر سکا، کرونا سے متعلق ہزاروں بھارتی شہریوں کا ڈیٹا آن لائن لیک ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہزاروں لوگوں کا ذاتی ڈیٹا ایک سرکاری سرور سے لیک ہو گیا ہے جس میں ان کے نام، موبائل نمبر، پتے… Continue 23reading کرونا سے متعلق ہزاروں بھارتی شہریوں کا ڈیٹا آن لائن لیک ہو گیا

امریکی پرواز راستے سے واپس لوٹ آئی وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

datetime 22  جنوری‬‮  2022

امریکی پرواز راستے سے واپس لوٹ آئی وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

میامی(این این آئی) امریکا سے لندن جانے والے طیارے کے مسافر نے عملے کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود ماسک پہننے سے انکار کردیا جس پر پائلٹ آدھے راستے سے پرواز واپس لے آیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے لندن جانے والی پرواز آدھا سفر… Continue 23reading امریکی پرواز راستے سے واپس لوٹ آئی وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

سٹیزن پورٹل نے خیرپور ٹامیوالی کے رہائشی سکول ٹیچر حافظ فیاض احمد کی دادرسی کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

سٹیزن پورٹل نے خیرپور ٹامیوالی کے رہائشی سکول ٹیچر حافظ فیاض احمد کی دادرسی کردی

اسلام آباد (این این آئی)سٹیزن پورٹل نے خیرپور ٹامیوالی کے رہائشی سکول ٹیچر حافظ فیاض احمد کی دادرسی کردی۔سائل نے اپنی وراثتی زمین پر قبضہ کے خلاف سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کی تھ،بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں سیاسی اثرورسوخ کے حامل قبضہ مافیا نے ٹیچر کی 8 ایکڑ زمین پر قبضہ کر لیا… Continue 23reading سٹیزن پورٹل نے خیرپور ٹامیوالی کے رہائشی سکول ٹیچر حافظ فیاض احمد کی دادرسی کردی

پریانکا چوپڑاماں بن گئیں

datetime 22  جنوری‬‮  2022

پریانکا چوپڑاماں بن گئیں

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اْن کے شوہر نک جونس والدین بن گئے۔انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے خوشی کے ساتھ سروگیسی کے ذریعے والدین بننے کا اعلان کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ہی سروگیٹ بچے کو دنیا میں لائے ہیں اور اْسے خوش آمدید کہا۔پریانکا چوپڑا نے… Continue 23reading پریانکا چوپڑاماں بن گئیں

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش

datetime 22  جنوری‬‮  2022

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اْن کے شوہر نک جونس والدین بن گئے۔انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے خوشی کے ساتھ سروگیسی کے ذریعے والدین بننے کا اعلان کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ہی سروگیٹ بچے کو دنیا میں لائے ہیں اور اْسے خوش آمدید کہا۔پریانکا چوپڑا نے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش

ہماری کامیابی عالمی سطح پر مانی گئی ، وزیراعظم عمران خان

datetime 22  جنوری‬‮  2022

ہماری کامیابی عالمی سطح پر مانی گئی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پانچ اعشاریہ تین سات فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت… Continue 23reading ہماری کامیابی عالمی سطح پر مانی گئی ، وزیراعظم عمران خان