پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سٹیزن پورٹل نے خیرپور ٹامیوالی کے رہائشی سکول ٹیچر حافظ فیاض احمد کی دادرسی کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سٹیزن پورٹل نے خیرپور ٹامیوالی کے رہائشی سکول ٹیچر حافظ فیاض احمد کی دادرسی کردی۔سائل نے اپنی وراثتی زمین پر قبضہ کے خلاف سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کی تھ،بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں سیاسی اثرورسوخ کے حامل قبضہ مافیا نے ٹیچر کی 8 ایکڑ زمین پر قبضہ کر لیا تھا،سٹیزن

پورٹل نے قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے زرعی زمین ٹیچر کو واپس دلوا دی،عوام کے مسائل کا تیزی سے حل پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ترجیح ہے،تحریک انصاف کی حکومت نے انصاف کو شہریوں کی دہلیز پر پہنچا دیا،انصاف کی فراہمی پر ٹیچر حافظ فیاض احمد نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…