بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

datetime 22  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل کر دی گئیں۔ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 فور اسٹریٹ نمبر 52، 59،56، 79 اور 80 سیل، سیکٹر… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار ، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت وصول کر نے لگے

datetime 22  جنوری‬‮  2022

نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار ، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت وصول کر نے لگے

لاہور (این این آئی) ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کے بعد ماسک اور سینیٹائزر سمیت وبا کے دوران مہنگی ہونے والی تقریباً ہر چیز کی قیمت اب مستحکم ہوگئی ہے تاہم کووڈ ٹیسٹ کے نام پر منافع خوری بھی شروع کر دی گئی،نجی ہسپتال اور لیبارٹریز نے منافع خوری کی انتہا کردی اور کورونا… Continue 23reading نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار ، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت وصول کر نے لگے

شدید برفباری میں امریکا کینیڈا سرحد پر نومولود سمیت چارلاشیں برآمد

datetime 22  جنوری‬‮  2022

شدید برفباری میں امریکا کینیڈا سرحد پر نومولود سمیت چارلاشیں برآمد

اوٹاوہ(این این آئی)امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر جمادینے والی سردی کے دوران چارلاشیں ملی ہیں جن میں نومولود بھی شامل ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈا امریکا سرحد پر دو الگ الگ مقامات سے چارلاشیں ملی ہیں۔ چاروں افراد جمادینے والی سردی میں ٹھٹھر کر مر گئے تھے۔ کینیڈین پولیس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading شدید برفباری میں امریکا کینیڈا سرحد پر نومولود سمیت چارلاشیں برآمد

مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی اور کب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی اور کب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

مری (این این آئی)مری اور گلیات میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی، جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔مری اور گلیات میں تیز برف باری کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہے گا ،نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک پر 3 مقامات پر برفانی تودے گرنے سے بند ہوگئی۔سیاحوں کو مری… Continue 23reading مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی اور کب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کردیا ٗجانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 22  جنوری‬‮  2022

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کردیا ٗجانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

ممبئی (این این آئی)سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس داخل کیا ہے، اس حوالے سے ہونے والی سماعت کے دوران سلمان خان نے اپنے وکیل کے ذریعے اپنے پڑوسی پر الزام عائد کیا کہ وہ غیر ضروری طور پر ان کی مذہبی شناخت کو تنازع میں کھینچ رہا ہے اور… Continue 23reading سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کردیا ٗجانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئ ٗ مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک

datetime 22  جنوری‬‮  2022

جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئ ٗ مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک

کوئٹہ (پی پی آئی ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں،مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضیٰ، اکرم خان درانی ایم این اے مولانا کمال الدین نے ملاقات کی اور صوبہ کی متعدد اہم شخصیات سے رابطوں کی… Continue 23reading جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئ ٗ مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک

بھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

بھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی حکومت نے 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار ملک بھارت صحافت سے خوفزدہ ہوگیا، مظلوم نہتے کشمیریوں کی آواز بننے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا مکروہ چہرہ دکھانے پر 35 پاکستانی یوٹیوب… Continue 23reading بھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ٗ سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 22  جنوری‬‮  2022

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ٗ سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد، مری  (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقوں رزمک اور شوال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری ، ملکہ کوہسار مری میں چند دن کے وقفے کے بعد برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقو ں… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ٗ سردی کی شدت میں اضافہ

بڑی طاقتوں میں مخاصمت سے اسلحے کی دوڑ کا خدشہ ہے، پاکستان

datetime 21  جنوری‬‮  2022

بڑی طاقتوں میں مخاصمت سے اسلحے کی دوڑ کا خدشہ ہے، پاکستان

نیویارک (این این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بڑی طاقتوں کی دشمنی، نئے اور پرانے تنازعات اور ہتھیاروں کی نئی دوڑ کے لیے خود کو تیار کرلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مذکورہ مسئلے کی نشاندہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے سال کے پہلے اجلاس میں کی، جنرل… Continue 23reading بڑی طاقتوں میں مخاصمت سے اسلحے کی دوڑ کا خدشہ ہے، پاکستان