بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی نااہلی 30 دن میں ختم ہو جائے گی، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

datetime 22  جنوری‬‮  2022

نواز شریف کی نااہلی 30 دن میں ختم ہو جائے گی، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ 73کا آئین متفقہ آئین ہے اگرآئین سے باہر نکلیں گے تو ملک کسی اور بحرانی کیفیت کی طرف چلا جائے گا، یہاں پینتیس سال صدارتی نظام رہا ہے اورسارے اختیارت ایک شخص کے پاس تھے کوئی پارلیمنٹ نہیں… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی 30 دن میں ختم ہو جائے گی، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

افغانستان میں شکست کے بعد ”را“ کے گروپس پاکستان میں دہشتگردی چاہتے ہیں

datetime 22  جنوری‬‮  2022

افغانستان میں شکست کے بعد ”را“ کے گروپس پاکستان میں دہشتگردی چاہتے ہیں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں بھارت کی خفیہ ایجنسی”را“ کی شکست کے بعد اس کے گروپس پاکستان میں دہشتگردی چاہتے ہیں،ایمرجنسی اور صدارتی نظام کا بہت شور ہے ابھی تک یہ کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا، اپوزیشن نے ٹریکٹر ٹرالی… Continue 23reading افغانستان میں شکست کے بعد ”را“ کے گروپس پاکستان میں دہشتگردی چاہتے ہیں

پی ٹی آئی الیکشن 2023ء میں بھی سرپرائز دے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی الیکشن 2023ء میں بھی سرپرائز دے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدارتی نظام قیاس آرائی ہے اور ایسی پتنگیں اڑتی رہتی ہیں،ہم مہنگائی سے واقف ہیں،اسے کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، مانتے ہیں حالات مشکل ہیں اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا،چین اور سعودی عرب کی مدد کے باوجود ہمیں آئی ایم ایف کے… Continue 23reading پی ٹی آئی الیکشن 2023ء میں بھی سرپرائز دے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل

datetime 22  جنوری‬‮  2022

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل

کوالا لمپور (آن لائن) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو دل میں تکلیف کے باعث کوالالمپور میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا… Continue 23reading ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل

کویت میں مقیم پاکستانی ٹرک ڈرائیورکی قسمت جاگ اًٹھی، راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

کویت میں مقیم پاکستانی ٹرک ڈرائیورکی قسمت جاگ اًٹھی، راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

کوہاٹ(این این آئی)کویت میں مقیم ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیورکی قسمت جاگ اًٹھی جہاں وہ کویت کے کمرشل بینک سے 15 لاکھ دینار کی انعامی رقم جیتنے پر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔محمدحنیف نامی پاکستانی کویت میں ایک آئل کمپنی میں گزشتہ 18 سال سے ڈرائیورہے اور اپنی محنت مزدوری کرتا ہے۔ محمدحنیف نے گزشتہ… Continue 23reading کویت میں مقیم پاکستانی ٹرک ڈرائیورکی قسمت جاگ اًٹھی، راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہفتے کی صبح ہونے والی بارش تمام دن وقفہ وقفہ کے ساتھ جاری رہی جس کے باعث شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور رات کے اوقات میں شہر کے مختلف علاقوں میں دھند چھائی رہی۔ بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی

جب سارے کام وفاق نے کرنے ہیں تو سندھ حکومت کا کیا کام؟ علی زیدی نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

جب سارے کام وفاق نے کرنے ہیں تو سندھ حکومت کا کیا کام؟ علی زیدی نے بڑا بیان داغ دیا

لاڑکانہ(این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو آصف زرداری کا منشی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں اختیارات وزیراعلی ہائوس میں پھنس گئے ہیں،گزشتہ سال بیس ستمبر کو ایک ہفتے میں اختیارات منتقل کرنے کا کہا تھا، مجھے ایسا لگتا ہے کہ دنیا کا سب سے لمبا ایک… Continue 23reading جب سارے کام وفاق نے کرنے ہیں تو سندھ حکومت کا کیا کام؟ علی زیدی نے بڑا بیان داغ دیا

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا ٗاسد عمر نے میٹنگ میں ہونیوالی باتوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا ٗاسد عمر نے میٹنگ میں ہونیوالی باتوں سے پردہ اٹھا دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا، جس وقت… Continue 23reading نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا ٗاسد عمر نے میٹنگ میں ہونیوالی باتوں سے پردہ اٹھا دیا

کراچی میں گرد آلود ہوا، حدِ نگاہ متاثر آئندہ چند دنوں میں شدید سردی کی پیشگوئی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

کراچی میں گرد آلود ہوا، حدِ نگاہ متاثر آئندہ چند دنوں میں شدید سردی کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی) شہر کراچی میں گزشتہ روز سے چلنے والی تیز گرد آلود ہواؤں کے باعث حدِ نگاہ شدید متاثر ہوئی ہے،ہفتہ کی صبح ایئر پورٹ کے قریب حدِ نگاہ 500 میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ شہر میں آئندہ چند روز کے دوران شدید سردی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کی… Continue 23reading کراچی میں گرد آلود ہوا، حدِ نگاہ متاثر آئندہ چند دنوں میں شدید سردی کی پیشگوئی