پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

جب سارے کام وفاق نے کرنے ہیں تو سندھ حکومت کا کیا کام؟ علی زیدی نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو آصف زرداری کا منشی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں اختیارات وزیراعلی ہائوس میں پھنس گئے ہیں،گزشتہ سال بیس ستمبر کو

ایک ہفتے میں اختیارات منتقل کرنے کا کہا تھا، مجھے ایسا لگتا ہے کہ دنیا کا سب سے لمبا ایک ہفتہ چل رہاہے۔لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت سے کچرا اٹھتا ہے نہ نالے بنتے ہیں، سارے کام وفاقی حکومت کے ادارے کررہے ہیں، اگر سندھ میں سارے کام وفاق نے کرنے ہیں تو صوبائی حکومت کا کیا کام باقی رہ گیا ہے؟ جس کام کا یہ کریڈٹ لیتے ہیں، وہ پرائیویٹ انٹرپرائز چلارہی ہے۔انہوں نے مراد علی شاہ کو آصف زرداری کا منشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ زرداری کے جوتے پالش کررہے ہیں جبکہ منشی مراد علی شاہ کوخوش رکھیں تاکہ وہ اوپرپہنچادے، ان لوگوں نے سندھ کو تباہ کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…