بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

مہنگی ترین گاڑی فراری مکمل طور پر تباہ , تصاویر سامنے آگئیں

datetime 22  جنوری‬‮  2022

مہنگی ترین گاڑی فراری مکمل طور پر تباہ , تصاویر سامنے آگئیں

ایمسٹرڈیم(این این آئی)نیدرلینڈ میں دنیا کی مہنگی ترین کار فراری ایک حادثے میں مکمل تباہ ہوگئی ہے جس کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 25 کروڑ روپے مالیت کی کار کو ایک مکینک چلارہا تھا جو کہ ایک حادثے میں مکمل تباہ ہوگئی ہے، مکینک کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ… Continue 23reading مہنگی ترین گاڑی فراری مکمل طور پر تباہ , تصاویر سامنے آگئیں

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد

datetime 22  جنوری‬‮  2022

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد

میر ی لینڈ(این این آئی)امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کانٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریبا124 سانپ… Continue 23reading امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد

ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل حلف اٹھائیں گی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل حلف اٹھائیں گی

لاہور(این این آئی) ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل (پیر) کے روز حلف اٹھائیں گی، چیف جسٹس گلزاراحمدجسٹس عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیں گے۔ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کی حلف برادری تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ کے ہال میں صبح… Continue 23reading ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل حلف اٹھائیں گی

فرانسیسی یونیورسٹی نے کھانے پینے میں ایم اے کی ڈگری بھی پیش کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

فرانسیسی یونیورسٹی نے کھانے پینے میں ایم اے کی ڈگری بھی پیش کردی

پیرس(این این آئی) فرانس کی ایک یونیورسٹی نے کھانے، پینے اور رہنے کے شعبے میں ایم اے کی ڈگری جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جو ان ہی طالب علموں کو دی جائے گی جو یہ کورس کامیابی سے مکمل کریں گے۔مقامی میڈیا کے مطابق اس کورس کو ماسٹرز آن بی ایم وی یعنی کھانے،… Continue 23reading فرانسیسی یونیورسٹی نے کھانے پینے میں ایم اے کی ڈگری بھی پیش کردی

مزید حملوں کا خدشہ ،ملک بھر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایت

datetime 22  جنوری‬‮  2022

مزید حملوں کا خدشہ ،ملک بھر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایت

لاہور(این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے آزاد کشمیر او رگلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کو انار کلی میں تحریبی کارروائی کے واقعہ کے بعد سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وزارت داخلہ کی جانب سے تمام چیف سیکرٹریز،ڈی جیزرینجرز، کمانڈر فرنٹیر کانسٹیبلری… Continue 23reading مزید حملوں کا خدشہ ،ملک بھر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایت

فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوائی فائرنگ

datetime 22  جنوری‬‮  2022

فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوائی فائرنگ

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن نے تھانہ ریلبازار کے علاقہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔فائرنگ اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوئی،فائرنگ میں… Continue 23reading فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوائی فائرنگ

موٹرویز و دیگر قومی شاہراؤں پر نافذ ٹریفک جرمانوں میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

موٹرویز و دیگر قومی شاہراؤں پر نافذ ٹریفک جرمانوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور (این این آئی) موٹرویز اور دیگر قومی شاہراہوں پر نافذ ٹریفک جرمانوں میں اضافہ کر دیا گیا، آئندہ سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سواروں سے 1500 روپے، کاروں اور بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز سے ہزاروں روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے اینڈ ہائی سے پولیس کی… Continue 23reading موٹرویز و دیگر قومی شاہراؤں پر نافذ ٹریفک جرمانوں میں اضافہ کر دیا گیا

6540نئے کروناکیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے تجاوز ،مزید 12 افراد چل بسے،1119مریض شفایاب

datetime 22  جنوری‬‮  2022

6540نئے کروناکیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے تجاوز ،مزید 12 افراد چل بسے،1119مریض شفایاب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آگیا،6540نئے کیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے زائد ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید بارہ افراد چل بسے،1119مریض شفایاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24… Continue 23reading 6540نئے کروناکیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے تجاوز ،مزید 12 افراد چل بسے،1119مریض شفایاب

مری میں دوبارہ ہائی الرٹ جاری ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

datetime 22  جنوری‬‮  2022

مری میں دوبارہ ہائی الرٹ جاری ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر، گلگت بلتستان او روفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی،چمن اور کوئٹہ سمیت کئی علاقوں میں برف باری سے راستے بند ہونے زمینی رابطے منقطع ہوگئے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدیدمشکلات کا… Continue 23reading مری میں دوبارہ ہائی الرٹ جاری ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم