فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن نے تھانہ ریلبازار کے علاقہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔فائرنگ اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوئی،فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔سٹی پولیس آفیسر کا ایس پی لائلپور ڈویڑن کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم،سٹی پولیس آفیسر نے اداکار کے ساتھ رابطہ کر کے ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔
فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوائی فائرنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































