منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

مزید حملوں کا خدشہ ،ملک بھر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایت

datetime 22  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے آزاد کشمیر او رگلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کو انار کلی میں تحریبی کارروائی کے واقعہ کے بعد سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وزارت داخلہ کی جانب سے تمام چیف سیکرٹریز،ڈی جیزرینجرز، کمانڈر فرنٹیر کانسٹیبلری اور آئی جیز

کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا گہا ہے کہانار کلی بازار لاہور میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے اور ریاست مخالف عناصر کی سرگرمیوں سے لاحق خطرات کے پیش نظر تمام صوبائی اور خصوصی علاقوں کی حکومتیں،قانون نافذ کرنے والے ادارے سکیورٹی کے سلسلہ میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے غیر معمولی انتظامات کریں۔انار کلی بازار میں بم دھماکے کے بعد لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی پہلے ہی ہائی الرٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…