جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کردیا ٗجانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 22  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس داخل کیا ہے، اس حوالے سے ہونے والی سماعت کے دوران سلمان خان نے اپنے وکیل کے ذریعے اپنے پڑوسی پر الزام عائد کیا کہ وہ غیر

ضروری طور پر ان کی مذہبی شناخت کو تنازع میں کھینچ رہا ہے اور ان کی شہرت کو داغدار کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے بھائیوں نے ہندوئوں سے شادی کی ہے اور ہم تمام تہوار مناتے ہیں۔ یاد رہے کہ کیتان ککڑ نامی شخص جو کہ سلمان خان کے ممبئی کے قریب پانویل فارم ہائوس سے متصل پلاٹ کا مالک ہے۔سلمان خان کے مطابق اس نے یوٹیوب پر ایک انٹرویو کے دوران ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ کیتان نے انھیں ڈی گینگ سے تعلق رکھنے والا کہا۔ سلو بھائی نے کہا کہ ایک پراپرٹی تنازع میں مذہب کو کیوں لارہے ہو، میری والدہ ہندو اور میرے والد مسلمان ہیں، میرے بھائیوں نے ہندوئوں سے شادی کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…