محکمہ تعلیم کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف

21  جنوری‬‮  2022

کراچی (این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 2 کروڑ

سے زائد مالیت کی گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے 12 گاڑیاں واپس کرنے کے لے چیف سیکرٹری سے مدد طلب کر لی ہے۔چیف سیکریٹری کو سابق وزرا اور افسران کے خلاف شکایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر تعلیم جام مہتاب ڈہر کے پاس جی ایس ڈی 948 اور جی ایس ڈی 157 ٹویوٹا کرولا ہیں جبکہ سابق وزیر تعلیم سعید غنی نے پچیرو ایچ جی 352 واپس نہیں کی۔ذرائع نے بتایا کہ سابق اسپیشل سیکریڑی رفیعہ حلیم کے پاس جی ایس ای 617 کورولا ہے اور سابق وزیر کے اسٹاف افسر خادم لغاری کے پاس جی ایس 5733 آلٹو ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نثار کھوڑو کے ذاتی پی آر او اعجاز جونیجو کے پاس جی ایس ای 059 کرولا ہے۔واضح رہے کہ اعجاز جونیجو کے لیے پیٹرول اخراجات بھی محکمہ تعلیم ادا کرتا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…