بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

سماجی رکاوٹیں ختم ، خواتین پراپرٹی بزنس میں بھی آگئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) پاکستانی خواتین زراعت کے علاوہ تعلیم اور صحت کے شعبوں تک ہی محدود تھیں، اب جائیداد کی خرید و فروخت کے شعبے میں بھی خواتین کی بڑی تعداد متحرک نظر آتی ہے۔پاکستان میں پہلے خواتین زراعت،

تعلیم، صحت اور دیگر دستکاریوں تک محدود تھیں تاہم کسی بھی شعبے میں عورتوں کیلئے کام کرنا مشکل نہیں رہا، فیصل آباد میں بھی خواتین نے ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہوگئیں۔خواتین کہتی ہیں کہ اگر خاندان ساتھ دے تو کوئی کاروبار بھی مشکل نہیں رہتا، پہلے والد اور اب شوہر بھی بھرپور مدد کررہے ہیں، زیادہ سے زیادہ خواتین کو اس شعبے میں آنا چاہئے۔خاتون کا کہنا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح اس فیلڈ میں بھی ان کو مختلف چیلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر چیلنجز کی نسبت مواقع کہیں زیادہ ہیں، اب لوگ خواتین اسٹیٹ ڈیلرز پر بھی اعتماد کرنا شروع ہوگئے ہیں۔اقتصادی ماہرین کہتے ہیں کہ اگر پاکستان کی ترقی کو تیز کرنا ہے تو اس کیلئے خواتین کو ریئل اسٹیٹ سمیت مختلف شعبوں میں آنا ہوگا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…