ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ کا شیخ رشید کو جواب

datetime 23  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیرداخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جن کے کرائے کے ترجمان اْن کے جانے کی باتیں کرنا شروع کر دیں اْن کا واقعی میں ہی جانے کا وقت ہو گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں،کہیں جا نہیں رہے تو پھر ہواکیوں نکلی ہوئی ہے؟ ،جس جماعت کا سیکٹری اطلاعات جماعت کے سربراہ کو اور ٹیم کو گدھا کئے اْن کی حقیقت ڈراموں سے نہیں بدلے گی ۔ انہوںنے کہاکہ بیانات کی آکسیجن اسے زندہ نہیں رکھ سکتی ،نیازی ڈرامہ کا دی اینڈ ہوچکا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…