ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

فائرنگ، بھتہ مانگنے کا الزام سابق مشیر وزیر اعلیٰ اور اس کے 6 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 23  جنوری‬‮  2022 |

گجرات (این این آئی)گجرات میں سابق مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری نعیم رضا اور اس کے 6 ساتھیوں پر فائرنگ اور بھتہ مانگنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا، چوہدری نعیم رضا نے 10 فروری تک عبوری ضمانت کروا لی ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ ککرالی والی میں درج کیا گیا ہے جس میں مدعی پراپرٹی ڈیلر نے الزام لگایا ہے کہ

کوٹلہ ارب علی خان میں بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے گھر پر فائرنگ کی۔مدعی کاکہنا ہے کہ چوہدری نعیم پہلے 10 لاکھ روپے بھتہ وصول کر چکا ہے، ملزمان مزید 5 لاکھ روپے بھتہ مانگ رہے ہیں۔دوسری جانب چوہدری نعیم رضا کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کا علم نہیں ہے، انہوں نے ایڈیشنل جج کھاریاں سے 10 فروری تک عبوری ضمانت کروالی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…