بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ایک خاتون اینکر نور مقدم کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتی رہی ٗ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک خاتون اینکر نور مقدم کی سربریدہ لاش کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتی رہی۔تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی مہوش اعجاز نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ مبشر لقمان  ٹوئٹر سپیس میں گفتگو کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ جب نور مقدم کی لاش لائی گئی تو  ایک خاتون اینکر  اس کے ساتھ سیلفی لینے کی

کوشش کرتی رہی۔ اس واقعے کی گواہ  سینیٹر سحر کامران ہیں۔مہوش اعجاز نے کہا کہ انہیں یہ تو نہیں پتا کہ وہ خاتون کون تھیں لیکن اگر یہ بات سچ ہے  تو جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اس کو اپنے اندر احساس پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کے سابق سفیر شوکت مقدم کی صاحبزادی نور مقدم کو گزشتہ برس ان کے دوست ظاہر جعفر نے قتل کردیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…