اسلام آباد (آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد 22 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ دورہ پاکستان میں سعودی ولی عہد کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ سعودی ولی عہد کی 23 مارچ کی پریڈ میں بھی شرکت کا امکان ہے۔ پریڈ میں دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ بھی شرکت کریں گے۔ 12 سے 15 وزرائے خارجہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجود ہوں گے۔ امریکی، چینی و روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی بھی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میں شرکت کے لیے پاکستان موجودگی متوقع ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے متوقع دورہ پاکستان کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































