بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد میں تیزی سی پھیلتی کورونا کی پانچویں لہر نے ڈاکٹرز کو متاثر کرنا شروع کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیزی سی پھیلتی کرونا کی پانچویں لہر نے ڈاکٹرز کو متاثرہ کرنا شروع کر دیا ،ڈاکٹرز کی بڑی تعداد کرونا میں مںبتلا

ہونے سے ہییلتھ ورکرز کی شدید کمی کے خطرات جنم لینے لگے۔ پمز انتظامیہ کے مطابق آسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں 150 سے زائد ڈاکٹز اور سٹاف کرونا مبتلاہوگیا ،پمز کے کارڈیک شعبے کے 30 سے زائد ڈاکٹرز اور سٹاف کرونا کا شکار ہوئے ،پمز کی او پی ڈیز میں مریضوں کی غفلت ڈاکٹرز کے لیے درد سر بننے لگی، ہیلتھ ورکرز کی جانب انتظامیہ سے صرف ان ڈور ایمرجنسی کھلی رکھنے کی درخواست کی گئی ،پ اوپی ڈیز بند اور وقت کا دورانیہ کم کرنے کے آپشن پر غور شروع کر دیاگیا ،پولی کلینک ،سی ڈی اے ،نرم،سول سرجن ڈسپنسری میں بھی درجنوں ڈاکٹرز شہریوں کی لاپرواہی سے کرونا میں مبتلا ہوگئے ،شہریوں کی جانب سے کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ہیلتھ ورکرز کرونا کا پہلا شکار ہونے لگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…