جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مودی ”بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤ“ کہہ گئے سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤکہہ گئے۔نریندر مودی کو بیٹی پڑھاؤکہنا تھا یانہیں؟ ٹیلی پرامٹرپھرخراب ہوایا نہیں؟کچھ پتا نہیں چلا۔اس معاملے پر کانگریس نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو دماغ میں تھا وہ

مودی کی زبان پرآگیا۔اپوزیشن کاکہنا ہے کہ دائیں بازو کا انتہا پسند میڈیا اب کیوں خاموش ہے؟ راہول گاندھی کی زبان ایسے پھسلی ہوتی تو اسٹوڈیو میں پٹاخے پھوٹ رہے ہوتے۔بھارتی وزیراعظم کی زبان پھسلنے کے معاملے پر سوشل میڈیا پر بھی مودی کا مذاق بن گیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…