جہانیاں (آن لائن) ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔تفصیل کے مطابق ماہ فروری سال2022ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔ماہ فروری کی ابتداء منگل کے دن سے ہو گی اس طرح پیر،منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوگا۔
فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
زندگی کا ذائقہ
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں اہم پیش رفت
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا



















































