کوئٹہ،پراسرار بیماری کے باعث 20 اونٹ ہلاک ہو گئے
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک بائی پاس پر 20 اونٹ پرسرار بیماری کے باعث ہلاک ہو گئے۔ذرائع نے بتایا کہ اونٹوں کی ہلاکت زہریلی جڑی بوٹیاں کھانے سے ہوئی، مالک نے نقصان سے بچنے کیلئے مردہ اور بیمار اونٹوں کو ذبح کر کے کوئٹہ کی مارکیٹوں میں فروخت کیلئے بھیج دیا تاہم پولیس… Continue 23reading کوئٹہ،پراسرار بیماری کے باعث 20 اونٹ ہلاک ہو گئے