ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

48 ہزار لیٹر پیٹرول لیجانے والا ٹینکر اْلٹ گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

شیخوپورہ (این این آئی)شیخو پورہ میں بائی پاس روڈ پر پیٹرول ٹینکر اْلٹ گیا جس میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا۔ذرائع کے مطابق ٹینکر سے پیٹرول کی لیکیج شروع ہوگئی ۔پولیس نے کسی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کے لیے 500 میٹر تک کے علاقے اور سڑک کو دونوں اطراف سے بند کر دیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پیٹرول کی بحفاظت دوسرے ٹینکر میں منتقلی کیلئے آئل ریکوری یونٹ منگوا یاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…