ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پارٹی ا ختلافات ،حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر اور پرویز خٹک کو آزاد کشمیر بھیج دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور پرویز خٹک کو بھیج دیا گیا۔اسد قیصر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے اور پر ویز خٹک کو آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے بھیجا گیا، ہمارے پاس اتحادیوں سمیت 32 ارکان ہیں، ہمارے ممبران کی وفاداریاں خریدنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، آزاد کشمیر کے مینڈیٹ کو ہڑپ کرنے سے تحریک آزادی کشمیر متاثر ہو گی۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو چرانے میں اگر پارٹی کا کوئی بندہ ملوث پایا گیا تو عوام ان کا پیچھا کر رہی ہے، میں آج محتاط ہو کر بول رہا ہوں، کل ہم کھل کر بولیں گے کہ کون ہمارے مینڈیٹ کو چرا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…