الیکشن کے مسائل سپریم کورٹ حل کر سکتی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ دونوں اداروں کو ان معاملات میں غیر جانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کے مسائل سپریم کورٹ حل کر سکتی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ دونوں اداروں کو ان معاملات میں غیر جانبدار رہنا چاہیے۔،سپریم کورٹ کے ججز خود ایک پیج پر نہیں ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ ملک میں ججز اور الیکشن کمیشن کے عہدیدار… Continue 23reading الیکشن کے مسائل سپریم کورٹ حل کر سکتی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ دونوں اداروں کو ان معاملات میں غیر جانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق