ٹک ٹاک کے بہانے اغواء کیے نوجوان کچے کے علاقے سے بازیاب
کشمور (این این آئی)ضلع کشمور کے میلے میں ٹک ٹاک بنانے کے بہانے بلوائے گئے لڑکوں کو اغوا کر لیا گیا تھا جنہیں پولیس نے ایک آپریشن کے بعد بازیاب کرا لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس لاڑکانہ عمران خان کے مطابق ڈاکوؤں نے دو نوجوانوں فرمان میرانی اور سعید بھٹی کو فیس بک کے ذریعے رابطہ کرکے… Continue 23reading ٹک ٹاک کے بہانے اغواء کیے نوجوان کچے کے علاقے سے بازیاب