بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

جنوبی وزیرستان، آپریشن میں 8دہشتگرد جہنم واصل، دو جوان شہید

datetime 15  اپریل‬‮  2023

جنوبی وزیرستان، آپریشن میں 8دہشتگرد جہنم واصل، دو جوان شہید

راولپنڈی(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں امن دشمنوں کیخلاف کارروائی کے دوران 8دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا اور دو جوان فرض پر قربان ہو گئے۔آئی ایس پی آرکی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ بیان… Continue 23reading جنوبی وزیرستان، آپریشن میں 8دہشتگرد جہنم واصل، دو جوان شہید

عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ، اسلام آباد پولیس نے جے آئی ٹی بنا دی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ، اسلام آباد پولیس نے جے آئی ٹی بنا دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے سپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری سپیشل جے آئی ٹی کے کنوینئر ہوں گے، جے آئی ٹی میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے بھی… Continue 23reading عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ، اسلام آباد پولیس نے جے آئی ٹی بنا دی

پختونخوا پولیس نے شہید ڈی ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

پختونخوا پولیس نے شہید ڈی ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا پولیس نے تبادلوں سے متعلق اعلامیے میں شہید ڈی ایس پی کا نام بھی میں شامل کر لیا۔ڈی ایس پی عصمت شاہ پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہوئے تھے تاہم پولیس افسران کے تبادلوں کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔کے پی… Continue 23reading پختونخوا پولیس نے شہید ڈی ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا

کفن باندھ کر اسلام آباد کی طرف نکلنا ہو گا، فواد چودھری

datetime 15  اپریل‬‮  2023

کفن باندھ کر اسلام آباد کی طرف نکلنا ہو گا، فواد چودھری

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آئین و عوامی نمائندوں کی مقتدر حیثیت سے متعلق خیالات خوش آئند ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف کے آئین اور… Continue 23reading کفن باندھ کر اسلام آباد کی طرف نکلنا ہو گا، فواد چودھری

سعودی عرب سے 13 سال بعد وطن واپس لوٹنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب سے 13 سال بعد وطن واپس لوٹنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 13 سال بعد سعودی عرب سے واپس پاکستان آنے والے شہری کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا، اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں ڈاکوئوں نے سعودی پلٹ شہری سے 14 ہزار ریال لوٹ لیے۔ متاثرہ شہری نے تھانہ بہارہ کہو میں درخواست دائر کر دی ہے، ابتدائی بیان میں… Continue 23reading سعودی عرب سے 13 سال بعد وطن واپس لوٹنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

مالی مشکلات کا شکار سری لنکا چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرے گا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

مالی مشکلات کا شکار سری لنکا چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرے گا

کولمبو(این این آئی) مالی مشکلات کی شکار سری لنکا کی حکومت چین کو ایک لاکھ بندر فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے وزیر زراعت مہندا امرویرا کا کہنا ہے کہ چین نے سری لنکا سے ایک لاکھ بندر اپنے ملک بھیجنے کی درخواست کی ہے… Continue 23reading مالی مشکلات کا شکار سری لنکا چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرے گا

وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) وفاقی کابینہ کا کچے کے علاقے میں آپریشن کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا، میڈیا ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی، اب پاک آرمی کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف جاری آپریشن میں حصہ لے گی۔ واضح رہے… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

دھرنے کے دوران کس نے مذاکرات کئے اور کیا طے کرکے مکر گئے؟ فضل الرحمان نے پردہ اٹھا دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

دھرنے کے دوران کس نے مذاکرات کئے اور کیا طے کرکے مکر گئے؟ فضل الرحمان نے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)اورپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اختیارات پر عدلیہ نے قبضہ کرلیا،پارلیمنٹ قانون منظور کر رہی ہے، ابھی ایکٹ بنا نہیں چیف جسٹس نے بنچ بنادیا،آئینی طور پر… Continue 23reading دھرنے کے دوران کس نے مذاکرات کئے اور کیا طے کرکے مکر گئے؟ فضل الرحمان نے پردہ اٹھا دیا

شیخ حمدان کا امام اور موذن حضرات کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2023

شیخ حمدان کا امام اور موذن حضرات کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی جانب سے غیرملکی امام اور مؤذن حضرات کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان کیا گیا ہے۔خلیجی میڈیا کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے متعدد آئمہ، مبلغین اور مذہبی محققین کو گولڈن… Continue 23reading شیخ حمدان کا امام اور موذن حضرات کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان

1 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 7,329