رحیم یارخان، کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری، پولیس نوگو ایریا میں داخل
رحیم یارخان(این این آئی) کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔ڈی پی او رضوان گوندل کے مطابق پولیس دریائے سندھ کیکنارے نو گو ایریا میں داخل ہوگئی جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ڈی پی او کے مطابق پولیس لٹھانی گینگ کے سرغنہ کے ٹھکانے تک… Continue 23reading رحیم یارخان، کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری، پولیس نوگو ایریا میں داخل