پہلا ٹی20؛ ’’عماد کو اوور دو‘‘ قذافی اسٹیڈیم شائقین کرکٹ کے نعروں سے گونج اٹھا

15  اپریل‬‮  2023

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شائقین کرکٹ نے آل رائونڈر عماد وسیم کے حق میں نعرے لگادیئے۔سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور میں کھیلے جارہے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شائقین کرکٹ بائونڈری لائن پر کھڑے عماد وسیم کو اوور دینے کے حق میں نعرے لگارہے ہیں۔جس کے جواب میں آل رائونڈر نے مداحوں کا جواب دیتے ہوئے ہاتھ لہرایا اور ہاتھ جوڑ لیے۔کئی عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے عماد وسیم نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا تاہم اِن سے محض ایک اوور کروایا گیا جس میں عماد نے 2 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ میں 13 گیندوں پر 16 رنز بنائے تھے۔پاکستان نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں کیویز کو آئوٹ کلاس کرتے ہوئے 88رنز سے کامیابی سمیٹی تھی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…