بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور مراعات کو خفیہ نہیں رکھا جاسکتا،ماہرِ قانون

datetime 15  اپریل‬‮  2023

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور مراعات کو خفیہ نہیں رکھا جاسکتا،ماہرِ قانون

اسلام آباد (این این آئی)قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات کو معلومات تک رسائی کے قانون سے استثنیٰ ہونے کی بنیاد پر خفیہ نہیں رکھا جاسکتا۔ وزارتِ قانون کے حکام کے مطابق سپریم کورٹ کا ہر جج تقریباً 17 لاکھ روپے تنخواہ اور مراعات پاتا… Continue 23reading اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور مراعات کو خفیہ نہیں رکھا جاسکتا،ماہرِ قانون

متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2023

متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے، حکومت پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حکومت امارات سے خصوصی درخواست کی تھی ۔یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معمولی جرائم میں قید 325… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کا ہفتہ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے وزیر اعظم کا قالین بچھانے پر ناراضی کا اظہار

datetime 15  اپریل‬‮  2023

آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے وزیر اعظم کا قالین بچھانے پر ناراضی کا اظہار

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہدرہ کے دورہ کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے قالین بچھانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ملٹی لیول شاہدرہ چوک فلائی اوور اور میٹرو بس منصوبے کی شاہدرہ سے کالا شاہ کاکو تک توسیع کے منصوبوں کی بریفنگ لی ۔وزیر… Continue 23reading آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے وزیر اعظم کا قالین بچھانے پر ناراضی کا اظہار

خلا میں اگائے ٹماٹر زمین پر پہنچ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2023

خلا میں اگائے ٹماٹر زمین پر پہنچ گئے

نیویارک(این این آئی)خلا میں اگائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لانے کا سفر شروع ہوگیا جو زمین پر بھی پہنچ گئے ،غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر خلا کے اندر لیب میں بنائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لایاگیا،ناسا کے اعلان کے مطابق خلائی جہاز… Continue 23reading خلا میں اگائے ٹماٹر زمین پر پہنچ گئے

میرے خط کو عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے، امریکی رکن کانگریس

datetime 15  اپریل‬‮  2023

میرے خط کو عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے، امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ سماجی ویب سائٹس پر لوگ کہہ رہے ہیں وزیر خارجہ بلنکن کو میرا خط عمران خان کی حمایت میں ہے، میرے خط کو عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بریڈ شرمین نے امریکی میڈیا سے… Continue 23reading میرے خط کو عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے، امریکی رکن کانگریس

عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرکے اپنا نام سعید عبدالطیف رکھ لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عیسائی مذہب کی تعلیم دینے اور مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے پادری ہلیرین ہیگی، اب قبول اسلام کے بعد دین اسلام کا درس دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے ماؤنٹ اناپورنا کو سر کرلیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے ماؤنٹ اناپورنا کو سر کرلیا

کھٹمنڈو ( این این آئی) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے 8091میٹر بلند مانٹ اناپورنا کو سر کر لیا۔ساجد سدپارا نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے اناپورنا کو سر کیا جو دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی ہے۔ساجد سدپارا پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11بجے اناپورنا کے ٹاپ پر پہنچے۔ساجد سدپارا 8ہزار میٹر سے بلند تمام… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے ماؤنٹ اناپورنا کو سر کرلیا

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف

datetime 15  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے،دوست ملکوں سے قرض کی شرط پوری کرنے کے لیے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کے ساتھ آرمی چیف… Continue 23reading آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف

1 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 7,329