پیر‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2025 

مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023

مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا

کراچی(این این آئی)ڈاربی شائر سے مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا، وہ انگلش کائونٹی، فرنچائزز اور دی ہنڈرڈ کے ساتھ پاکستان ٹیم کیلئے بھی دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر کی بطور کنسلٹنٹ خدمات حاصل کی جارہی ہیں، وہ اس وقت ڈاربی شائر کے ساتھ… Continue 23reading مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹی10 کروانے کا اعلان کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹی10 کروانے کا اعلان کردیا

ہرارے (این این آئی)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ٹی10 گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائزرز پر مبنی ٹی10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا جسکو زیم افرو ٹی10 کا نام دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگست میں ہوگا اور اس میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی جبکہ فرنچائزز، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ، مقابلے اور… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹی10 کروانے کا اعلان کردیا

بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان

datetime 16  اپریل‬‮  2023

بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ صائم ایوب نے جیسی اننگز کھیلی، میچ کو باقی بیٹرز کے لیے آسان بنا دیا.فخر زمان نے کہا… Continue 23reading بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں کیا کچھ ملتا ہے؟ بڑا انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں کیا کچھ ملتا ہے؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات کو معلومات تک رسائی کے قانون سے استثنیٰ ہونے کی بنیاد پر خفیہ نہیں رکھا جاسکتا۔ وزارتِ قانون کے حکام کے مطابق سپریم کورٹ کا ہر جج تقریباً 17 لاکھ روپے تنخواہ اور مراعات پاتا… Continue 23reading سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں کیا کچھ ملتا ہے؟ بڑا انکشاف

علی زیدی کی گرفتاری کی شدید مذمت ، سب لندن پلان کا نتیجہ انتخابات میں دیکھیں گے،عمران خان

datetime 16  اپریل‬‮  2023

علی زیدی کی گرفتاری کی شدید مذمت ، سب لندن پلان کا نتیجہ انتخابات میں دیکھیں گے،عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت کراچی سے ہمارے سینئر رہنما علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے… Continue 23reading علی زیدی کی گرفتاری کی شدید مذمت ، سب لندن پلان کا نتیجہ انتخابات میں دیکھیں گے،عمران خان

پنجاب، خیبر پختوانخوا کے الیکشن سپریم کورٹ کی احکامات کی روشنی میں ہونے چاہئیں، گول میز کانفرنس کا اعلامیہ

datetime 16  اپریل‬‮  2023

پنجاب، خیبر پختوانخوا کے الیکشن سپریم کورٹ کی احکامات کی روشنی میں ہونے چاہئیں، گول میز کانفرنس کا اعلامیہ

لاہور( این این آئی)آئین کے تقدس اور عدلیہ کی آزادی کے عنوان سے منعقدہ گول میز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کے الیکشن سپریم کورٹ کی احکامات کی روشنی میں ہونے چاہئیں،سپریم کورٹ اپنے اندرانی معاملات کو افہام وتفہیم سے مل بیٹھ کر حل کرے ،عدالت کو ریگولیٹ… Continue 23reading پنجاب، خیبر پختوانخوا کے الیکشن سپریم کورٹ کی احکامات کی روشنی میں ہونے چاہئیں، گول میز کانفرنس کا اعلامیہ

یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر توڑ دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر توڑ دیا گیا

لاہور (این این آئی)سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر جھنڈی دکھا دی گئی۔ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی آفر کی گئی تھی، 2 ماہ قبل مکی آرتھر نے انہیں براہ راست بولنگ کوچ بننے کی آفر کی تھی… Continue 23reading یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر توڑ دیا گیا

سوڈان ، فوج اور ریپیڈ ایکشن فورسز میں جھڑپیں، دونوں کا صدارتی محل پر کنٹرول کا دعویٰ

datetime 15  اپریل‬‮  2023

سوڈان ، فوج اور ریپیڈ ایکشن فورسز میں جھڑپیں، دونوں کا صدارتی محل پر کنٹرول کا دعویٰ

خرطوم /اسلام آباد(این این آئی)سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں سوڈانی فوج اور ریپڈ ایکشن فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ جھڑپوں میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے دارالحکومت کے ایئرپورٹ اور صدارتی محل پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پرہفتہ کو… Continue 23reading سوڈان ، فوج اور ریپیڈ ایکشن فورسز میں جھڑپیں، دونوں کا صدارتی محل پر کنٹرول کا دعویٰ

زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے7افراد جاں بحق،متعدد زخمی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے7افراد جاں بحق،متعدد زخمی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو بھائیوں سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف کے علاقے کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے… Continue 23reading زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے7افراد جاں بحق،متعدد زخمی

1 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 7,329