ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹی10 کروانے کا اعلان کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (این این آئی)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ٹی10 گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائزرز پر مبنی ٹی10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا جسکو زیم افرو ٹی10 کا نام دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگست میں ہوگا اور اس میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی

جبکہ فرنچائزز، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ، مقابلے اور دیگر تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔نئے کو جس کا افتتاحی ایڈیشن۔ نیلامی کی تاریخیں، ابوظبی ٹی10 اور سری لنکا ٹی10 کا انعقاد کرنے والی کمپنی ٹی10 گلوبل اسپورٹس اس مقابلے کا اہتمام کرروا رہی ہے۔پریس کانفرنس میں زیم افرو ٹی10 کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تاوینگوا مکوہلانی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ لیگ شائقین اعلیٰ معیار کی تفریح مہیا کرے گی۔ٹی10 گلوبل اسپورٹس کے بانی اور چیئرمین نواب شجیع الملک نے کہا کہ وہ زمبابوے میں ٹی 10 کرکٹ کا جادو چڑھانے پر پرجوش ہیں، دلچسپ فارمیٹ کھیل کشش اور ترقی کو آگے بڑھائے گا اور نجی سرمایہ کاری کے لئے بھی ایک بڑا موقع فراہم کرے گا۔قبل ازیں گزشتہ روز سعودی حکام نے ا?ئی پی ایل سے بڑی دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ لیگ کرانے کا اعلان کیا تھا، جس کیلئے حکام نے انڈین پریمئیر لیگ منتظمین سے رابطہ کیا ہے جس کیلئے خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…