اتوار‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2025 

بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں، حارث رؤف

datetime 16  اپریل‬‮  2023

بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں، حارث رؤف

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، بابر اعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان ہیں اور فیلڈ میں بھی بابر اعظم ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا… Continue 23reading بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں، حارث رؤف

عمران خان کی سکیورٹی میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2023

عمران خان کی سکیورٹی میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی میں رود بدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات سامنے آنے پر سکیورٹی میں ضروری تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا، عمران خان کے سکیورٹی سکواڈ میں نئے گارڈز… Continue 23reading عمران خان کی سکیورٹی میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ

انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2023

انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)جماعت اسلامی نے عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دیدی۔ذرائع کے مطابق سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت کیلئے آل پارٹیز کانفرنس جماعت اسلامی کی قیادت میں ہو گی، کانفرنس میں عمران خان اور شہباز شریف کو بلانے کیلئے رابطے شروع کر دیئے گئے،… Continue 23reading انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2023

عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)عوام پٹرول اورڈیزل پرفی لیٹرکتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویزات کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے۔پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے فی لیٹرپر50 روپے لیوی عائد ہے۔پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپے فی لیٹرہے۔دستاویزات کے مطابق ،پٹرول پر ڈیلرز… Continue 23reading عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

سوشل میڈیا پر گندم کی فی من قیمت 3 ہزار روپے ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

datetime 16  اپریل‬‮  2023

سوشل میڈیا پر گندم کی فی من قیمت 3 ہزار روپے ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

کراچی(این این آئی)صوبائی وزیر خوراک مکیش کمار چائولہ نے گندم کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گندم کی فی من قیمت 3ہزار روپے ہونے کا سوشل میڈیا پر سامنے آنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا۔صوبائی وزیر خوراک مکیش کمار چائولہ نے کہا کہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر گندم کی فی من قیمت 3 ہزار روپے ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

کچے میں آپریشن، متعدد ڈاکو ہلاک و گرفتار، ٹھکانے تباہ، آٹھ سہولت کار بھی پکڑے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2023

کچے میں آپریشن، متعدد ڈاکو ہلاک و گرفتار، ٹھکانے تباہ، آٹھ سہولت کار بھی پکڑے گئے

رحیم یار خان (این این آئی)سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا گرینڈ آپریشن آٹھویں روز بھی جاری رہا جس میں متعدد ڈاکو ہلاک اور گرفتار کیے گئے ہیں، ڈاکوؤں کے 8 سہولت کار بھی گرفتار ہوئے ہیں۔پولیس نے ڈاکوئوں اور عسکریت پسندوں کے 4 ٹھکانے جلا دیے، لٹھانی گینگ کے ٹھکانے… Continue 23reading کچے میں آپریشن، متعدد ڈاکو ہلاک و گرفتار، ٹھکانے تباہ، آٹھ سہولت کار بھی پکڑے گئے

اب عالمی منڈی کا سستا تیل بھی ہمیں مہنگا پڑتا ہے، حماد اظہر

datetime 16  اپریل‬‮  2023

اب عالمی منڈی کا سستا تیل بھی ہمیں مہنگا پڑتا ہے، حماد اظہر

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ جب عالمی منڈی میں… Continue 23reading اب عالمی منڈی کا سستا تیل بھی ہمیں مہنگا پڑتا ہے، حماد اظہر

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح سے کافی کم ہے لیکن پاکستان میں قیمت کیوں بڑھی ؟ پی ٹی آئی رہنما نے کسے وجہ قرار دےدیا ، جانئے

datetime 16  اپریل‬‮  2023

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح سے کافی کم ہے لیکن پاکستان میں قیمت کیوں بڑھی ؟ پی ٹی آئی رہنما نے کسے وجہ قرار دےدیا ، جانئے

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ جب عالمی منڈی… Continue 23reading عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح سے کافی کم ہے لیکن پاکستان میں قیمت کیوں بڑھی ؟ پی ٹی آئی رہنما نے کسے وجہ قرار دےدیا ، جانئے

سعودی ٹی20 لیگ،’’کونسے ٹاپ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے‘‘ بھارتی اعلیٰ عہدیدار کا انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2023

سعودی ٹی20 لیگ،’’کونسے ٹاپ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے‘‘ بھارتی اعلیٰ عہدیدار کا انکشاف

نئی د ہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ’’سعودی عرب کی امیر ترین ٹی20 لیگ کیلئے موجودہ بھارتی ٹیم کے کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے‘‘۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) منتظمین کے ساتھ لیگ کرانے کے… Continue 23reading سعودی ٹی20 لیگ،’’کونسے ٹاپ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے‘‘ بھارتی اعلیٰ عہدیدار کا انکشاف

1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 7,329