جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

اٹک ،مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار نے ایک شخص کی جان لے لی

datetime 17  اپریل‬‮  2023

اٹک ،مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار نے ایک شخص کی جان لے لی

اٹک(این این آئی)اٹک میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل جنڈ کے نواحی علاقہ موضع چپھڑی میں پیش آیا جہاں دکاندار نے قیمت پر تکرار پر خریدار سے بدسلوکی کی۔مقتول کے والد نے بتایا کہ مرغی کا گوشت لینے گیا تو دکاندار سے قیمت… Continue 23reading اٹک ،مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار نے ایک شخص کی جان لے لی

عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک

datetime 17  اپریل‬‮  2023

عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت ہے؟ اب کابینہ اور پارلیمان کی کوئی حیثیت نہیں رہ گئی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم نے کہاکہ… Continue 23reading عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک

صوفی بزرگوں کے مزار کے لئے دیئے گئے 3 سونے کے تاج چوری ہونے کا انکشاف

datetime 17  اپریل‬‮  2023

صوفی بزرگوں کے مزار کے لئے دیئے گئے 3 سونے کے تاج چوری ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)صوفی بزرگوں کے مزار کے لئے دیئے گئے 3 سونے کے تاج چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔محکمہ اوقاف سندھ کے کلرک محمد علی شاہ کے خلاف شکایت پر اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی ہے حیدرآباد میں صوفی بزرگ عبدالوہاب شاہ جیلانی کے مزار پر گورنر سندھ کی آمد پر 5… Continue 23reading صوفی بزرگوں کے مزار کے لئے دیئے گئے 3 سونے کے تاج چوری ہونے کا انکشاف

سلمان خان اپنی زندگی میں ایک بار ٹیکسی ڈرائیور کو کرائے کے معاملے پر چکما دیا تھا

datetime 16  اپریل‬‮  2023

سلمان خان اپنی زندگی میں ایک بار ٹیکسی ڈرائیور کو کرائے کے معاملے پر چکما دیا تھا

ممئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان اپنی زندگی میں ایک بار ٹیکسی ڈرائیور کو کرائے کے معاملے پر چکما دیا تھا۔سلمان خان جو آج کل اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، انہوں نے مداحوں کو اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ سنایا۔ایک ٹی وی انٹرویو… Continue 23reading سلمان خان اپنی زندگی میں ایک بار ٹیکسی ڈرائیور کو کرائے کے معاملے پر چکما دیا تھا

مہنگائی اوربے روزگاری،عید کی خریداری عام عوام کیلئے مشکل ہو گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2023

مہنگائی اوربے روزگاری،عید کی خریداری عام عوام کیلئے مشکل ہو گئی

پشاور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت پشاور میں امسال مہنگائی کے باعث عوام عید کی خریداری کئے بغیر بازاروں سے جانے پر مجبور ،مہنگائی کے باعث کپڑوں ،جوتوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہونے کی وجہ سے شہری عید کی خریداری سے محروم ہونے لگے دوسری جانب دکانداوں نے بھی من پسند قیمتیں… Continue 23reading مہنگائی اوربے روزگاری،عید کی خریداری عام عوام کیلئے مشکل ہو گئی

جرمنی کا ایک عہد ختم، آخری تین جوہری پلانٹ بھی بند کردیئے

datetime 16  اپریل‬‮  2023

جرمنی کا ایک عہد ختم، آخری تین جوہری پلانٹ بھی بند کردیئے

برلن(این این آئی)بالآخر جرمنی کا ایک شاندار دور بھی اختتام کو پہنچا۔ ذرائع کے مطابق جرمنی نے اپنے آخری تین جوہری ری ایکٹرز کو بند کرکے ایک عہد کا خاتمہ کردیا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جرمنی نے ایک ایسے وقت میں جوہری ری ایکٹرز کو بند کیا ہے جب وہ یوکرین جنگ… Continue 23reading جرمنی کا ایک عہد ختم، آخری تین جوہری پلانٹ بھی بند کردیئے

آپ کی بورڈ ماس کس طرح استعمال کرتے ہیں اس سے ذہنی تنا ئو کا اندازہ لگایا جاسکتاہے، تحقیق میں انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2023

آپ کی بورڈ ماس کس طرح استعمال کرتے ہیں اس سے ذہنی تنا ئو کا اندازہ لگایا جاسکتاہے، تحقیق میں انکشاف

زیورخ(این این آئی)آپ کی بورڈ اور ماس کیسے استعمال کرتے ہیں اس تے ذہنی تنائو کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تنائو (اسٹریس)کی بہت پہلے خبر… Continue 23reading آپ کی بورڈ ماس کس طرح استعمال کرتے ہیں اس سے ذہنی تنا ئو کا اندازہ لگایا جاسکتاہے، تحقیق میں انکشاف

نورمقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2023

نورمقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل کے کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ اور ہائی… Continue 23reading نورمقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ، ملزم ڈرائیور عدالت پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 16  اپریل‬‮  2023

مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ، ملزم ڈرائیور عدالت پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ڈرائیور کو کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ۔اتوار کو ملزم راؤ گل خان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا گیا، وکیل ملزم فہیم حیدر اور تھانہ سیکرٹریٹ کا تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت… Continue 23reading مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ، ملزم ڈرائیور عدالت پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

1 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 7,329