بیماری کے سبب 6 ماہ تک ویل چیئر پر رہی: آئمہ بیگ کا انکشاف
کراچی (این این آئی)نامور پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ چار سال قبل انہیں ایک بیماری ہوئی تھی جس کے باعث وہ 6 ماہ تک ویل چیئر پر رہیں اور ان کی کیموتھراپی بھی ہوئی۔حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں آئمہ نے یہ انکشاف کیا اور بتایا کہ آج سے قبل… Continue 23reading بیماری کے سبب 6 ماہ تک ویل چیئر پر رہی: آئمہ بیگ کا انکشاف